انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے کستوربا گاندھی مارگ واقع كوٹك مهندرا
بینک کے منیجر کو نوٹوں کی منسوخی کے بعد بڑی رقم کے لین دین کے معاملے
میں
گرفتار کیا ہے۔بینک کی شاخ پر گزشتہ ہفتے چھاپہ مارا گیا تھا۔گرفتار منیجر کا نام آشیش کمار ہے اور اسے منگل دیر رات پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا گیا۔